اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بارسلونا کے تقریبا ایک ہزار طلبا نے سڑکوں پر نکل کر یونیورسٹی فیس کم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کاتا لونیا کے اعلی تعلیم کے مرکز کی عمارت کے سامنے اجتماع کیا۔
اسپین کی پولیس نے کاتالونیا پہنچ کر مظاہرہ کرنے والے طلبا کو منتشر کر دیا۔
یہ ایسی حالت میں کہ حالیہ برسوں کے دوران کاتا لونیا میں علیحدگی کی تحریک نے کافی زور پکڑ لیا ہے، حکومت اسپین نے طلبا کے اس مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے اسے غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔
.......
/169